
پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے بتایا کہ اس نے صیہونی حکومت کے خلاف جوابی حملے میں پہلی بار ملٹی وار ہیڈ خیبر شکن (CASTLE BUSTER) بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا۔
پاسداران انقلاب نے آج جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد آپریشن وعدہ صادق سوم کے تحت صیہونی حکومت کے خلاف حملے کی 20ویں لہر کی تفصیلات فراہم کیں۔