
پہلے ٹیرف لگا کر اسٹاک مارکیٹس اور کرپٹو کرنسی کو گرایا پھر معطل کرکے اچانک اوپرچڑھا دیا۔
امریکی اپوزیشن نے ٹرمپ پر انسائیڈ ٹریڈنگ منافع کمانے کا الزام عائد کر دیا، ڈیموکریٹک سینیٹر ایڈم شیف نے کانگریس سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
ایڈم شیف کا کہنا تھا کہ ٹرمپ مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث ہیں، ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کوائن قوانین سے مستثہ نہیں ہیں۔