افغانستان میں مسجد کے قریب دھماکہ

افغان صوبے بلخ کے شہر مزار شریف میں ایک مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکا اتنی شدید نوعیت کا تھا آس پاس کی عمارتیں لرز اُٹھیں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔چار افراد کو شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 1 شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی۔ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ ایک زخمی کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔طالبان حکام نے دھماکے کے بعد علاقے کا محاصرہ کرلیا۔ ابتدائی تحقیقات کے دوران پتا چلا کہ دھماکا مسجد میں نصب ڈیوائس میں ہوا۔تاحال کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایسی واقعات میں داعش خراسان ملوث رہی ہے۔یاد رہے کہ مزار شریف کی یہ مسجد شیعہ ہزارہ کمیونیٹی ہے اور یہاں 2022 میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

Related Posts

ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے
  • April 22, 2025

ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ میلانیا کے ساتھ روم میں پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت…

Continue Reading
190 ملین پاؤنڈ کیس: ملزمان کی جلد سماعت کیلیے دائر اپیلوں پر اہم پیشرفت
  • April 22, 2025

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین…

Continue Reading

You Missed

ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے

  • April 22, 2025
  • 5 views
ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے

190 ملین پاؤنڈ کیس: ملزمان کی جلد سماعت کیلیے دائر اپیلوں پر اہم پیشرفت

  • April 22, 2025
  • 7 views
190 ملین پاؤنڈ کیس: ملزمان کی جلد سماعت کیلیے دائر اپیلوں پر اہم پیشرفت

آسٹریلیا کا اسٹوڈنٹ ویزا، اہم خبر سامنے آگئی

  • April 22, 2025
  • 7 views
آسٹریلیا کا اسٹوڈنٹ ویزا، اہم خبر سامنے آگئی

گندم اور کینالز کو ساتھ نہ ملائیں، (ن) لیگ معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، سعید غنی

  • April 22, 2025
  • 7 views
گندم اور کینالز کو ساتھ نہ ملائیں، (ن) لیگ معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، سعید غنی