ترک سوشل میڈیا انفلوئنسر سے تنازعہ، ماریہ بی مشکل میں آگئیں

ترکی سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ڈیجیٹل کریئیٹر ترکاں آتائے نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی پر ادائیگی سے متعلق سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔

ترکاں آتائے، جو پاکستان میں تعلیم حاصل کر چکی ہیں اور اردو زبان میں ویڈیوز بنا کر شہرت حاصل کر چکی ہیں، اب ایک نئے تنازعے کے باعث خبروں میں آ گئی ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دعویٰ کیا ہے کہ ماریہ بی نے ترکی میں ہونے والے ایک فوٹو شوٹ کے بعد ان کی مکمل معاوضہ رقم ادا نہیں کی۔

ویڈیو میں ترک انفلوئنسر نے کہا کہ انہوں نے پیشہ ورانہ انداز میں کام کیا، تاہم معاہدے کے مطابق انہیں مکمل ادائیگی فراہم نہیں کی گئی، جس سے وہ سخت مایوس ہیں۔ ترکاں کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے پر خاموش نہیں رہ سکتیں اور اس لیے حقائق عوام کے سامنے لانا ضروری سمجھتی ہیں۔

اس تنازعے نے سوشل میڈیا پر بھی خاصی توجہ حاصل کی ہے، اور صارفین مختلف رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ فی الحال ماریہ بی یا ان کے برانڈ کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Related Posts

بھارت کیخلاف پاکستان کی تاریخی فتح، شہری نے نومولود بچی کا نام ’’مرصوصا‘‘ رکھ دیا!
  • May 13, 2025

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے جنگی جارحیت کرتے ہوئے 7 مئی کو رات کی تاریکی میں…

Continue Reading
انٹرمیڈیٹ امتحانات : سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
  • May 13, 2025

سندھ حکومت نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کرلیا ، اس سلسلے میں سیکریٹری کالج ایجوکیشن نے محکمہ…

Continue Reading

You Missed

UK Graduate Route Visa 2025 – Big Changes, Fresh Rules Announced

  • May 13, 2025
  • 1 views
UK Graduate Route Visa 2025 – Big Changes, Fresh Rules Announced

Skill Shortage Job Seekers to Face 5 New Policy Changes for Canadian Immigration Programs in 2025

  • May 13, 2025
  • 1 views
Skill Shortage Job Seekers to Face 5 New Policy Changes for Canadian Immigration Programs in 2025

Illinois Tech becomes the first US university approved to establish a campus in India

  • May 13, 2025
  • 1 views
Illinois Tech becomes the first US university approved to establish a campus in India

“UK graduate visas are a £3,000 scam,” researcher shares painful post-study experience

  • May 13, 2025
  • 2 views
“UK graduate visas are a £3,000 scam,” researcher shares painful post-study experience