"Welcome to New Tribe News, your trusted source for the latest news, insights, and stories that matter. Our team is dedicated to delivering accurate, timely, and diverse perspectives from around the world.
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا جس کے باعث پنجاب بھر میں ایک بار پھر خوش موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم کے باعث دوبارہ دھند کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ خشک موسم کے باعث درجہ حرارت بڑھنے کے بھی امکانات ہیں ۔