
مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی شہریوں کی لسٹ جاری کر دی گئی۔ عبدالغفار، گل شمیر،تنویر احمد، عباس کاظمی، غلا مصطفیٰ شامل ہیں، بدر محی الدین، عمران اقبال، شعیب ظفر، علی حسن، مہتاب الحسن، عزیز بشارت، محمد آصف،مجاہد علی، عامر علی، عمر فاروقی، بلاول اقبال، ارسلان، عرفان احمد شامل ہیں۔
سامان کا انتظام کر دیا گیا،پاکستان سفارت خانے کی ٹیم امدادی سرگرمیوں کیلئے دکھلا میں موجود ہے۔
ترجمان نے کہاکہ حکومت پاکستان مراکش حکام کے ساتھ رابطے میں ہے،کشتی حادثے میں بچ جانیوالےپاکستانیوں کی وطن واپسی کی تیاریاں کی جارہی ہیں،مراکش حکام سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔