
بھارتی بھوج پوری گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور پر مودی حکومت کو آئینہ دکھانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
نیہاسنگھ راٹھور نے سوال اٹھایا تھا کہ بی جی پی حکومت آنے کے بعد ہی حملوں میں اضافہ کیوں ہوا؟ آخر بی جےپی کے آتے ہی حملوں میں اضافہ کیوں ہوا؟
انہوں نے سوال اٹھایا کہ بہار کے الیکشن کیلئے مودی پہلگام واقعے کا استعمال کرے گا؟ مودی نے 2019 کے پلواما واقعے کا بھی الیکشن کیلئے استعمال کیا تھا۔
سوال اٹھانے پر بی جےپی کا آئی ٹی سیل مجھے ملک دشمن قرار دینے لگا ہے۔