
وفاقی حکومت سے اتحاد کے خاتمے سمیت دیگر آپشنز پر غور کیا جارہا ہے، آصف زرداری نے بلاول کو فیصلوں کا اختیار دے دیا۔
اس کے ساتھ پارلیمنٹ اور سڑکوں پر بھرپوراحتجاج کاآپشن زیرغورہے، بلاول بھٹو آج بھٹو کی برسی پر خطاب میں سیاسی اتحاد مشروط کرنے کا اعلان کرسکتے ہیں۔
پیپلزپارٹی سے وفاقی حکومت کا بیک ڈور رابطہ ہوا اور نہروں کے معاملے پر گفتگو ہوئی، موفاقی حکومت نے سی سی آئی اجلاس جلد بلانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔