تفصیلات کے مطابق، شادی کی تقریبات پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ شادی ہال مالکان اور ایف بی آر حکام کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس نے بتایا کہ شادی ہال پر تقریب منعقد کرنے والی پارٹی سے 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ ایف بی آر حکام کی ہدایات کے تحت کیا گیا ہے۔ شادی ہال کے کرائے کے علاوہ 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا، اور اس ٹیکس کی رقم کا شادی ہال مالکان سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
Saudi Arabia Introduces New Salary Scale for Engineering Roles
Saudi Arabia Approves New Salary Scale for Engineering Professions Riyadh – Saudi Arabia has officially approved a new salary structure…