
کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سہواگ نے گلین میکسویل اور لیام لیونگسٹن کی بدترکارکردگی پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ یہ لوگ یہاں چھٹیاں منانے آتے ہیں، بس تھوڑا فن کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، ان میں ٹیم کے لیے لڑنے کی کوئی واضح خواہش نظر نہیں آتی۔