200 سے زائد مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی

 سی ایم فری وائی فائی کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 200 سے زائد مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی۔پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے پنجاب کے 11 اضلاع میں مفت وائی فائی کی سروس فراہم کر دی۔ 270 وائی فائی ہاٹ سپاٹس سے شہریوں کو انٹرنیٹ کی فراہمی شروع کردی گئی۔

لاہور سمیت قصور، ننکانہ صاحب،شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، جہلم، اٹک میں سروس فعال کردی گئی اس کے علاوہ ساہیوال، اوکاڑہ اور مری کے اہم مقامات پر بھی مفت وائی فائی سروس فراہم کی جانے لگی۔ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق اب تک13 ملین سے زائد صارفین نے 265 ٹی بی ڈیٹا استعمال کیا۔ شہری مفت وائی فائی سروس سے استفادہ کر کے اپنی روزمرہ زندگی کو آسان بنا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر پنجاب کو ڈیجیٹل صوبہ بنا رہے ہیں۔فری وائی فائی ایمرجنسی سروس ویڈیو سٹریمنگ یا انٹرٹینمنٹ کیلئے نہیں ہے۔

Related Posts

3 روزہ جنگ نے بھارتی قیادت کا غرور ملیا میٹ کردیا: احسن اقبال
  • June 1, 2025

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ نے بھی جہاز گرنے کا اعتراف…

Continue Reading
’’پاکستان کی لاٹری لگ گئی ہے، ہر طرف سے پیسے برس رہے ہیں ‘‘ بھارتی صحافی کے وی لاگ نے بھارتیوں کو پریشان کردیا
  • June 1, 2025

بھارتی صحافی دنیش ووہرا نے کہا ہے کہ پاکستان کی لاٹری لگ گئی ہےجس کے بارے میں کوئی سوچ بھی…

Continue Reading

You Missed

3 روزہ جنگ نے بھارتی قیادت کا غرور ملیا میٹ کردیا: احسن اقبال

  • June 1, 2025
  • 3 views
3 روزہ جنگ نے بھارتی قیادت کا غرور ملیا میٹ کردیا: احسن اقبال

’’پاکستان کی لاٹری لگ گئی ہے، ہر طرف سے پیسے برس رہے ہیں ‘‘ بھارتی صحافی کے وی لاگ نے بھارتیوں کو پریشان کردیا

  • June 1, 2025
  • 1 views
’’پاکستان کی لاٹری لگ گئی ہے، ہر طرف سے پیسے برس رہے ہیں ‘‘ بھارتی صحافی کے وی لاگ نے بھارتیوں کو پریشان کردیا

پی آئی اے کا لاہور سے پیرس پروازوں پر 15فیصد رعایت کا اعلان 

  • June 1, 2025
  • 2 views
پی آئی اے کا لاہور سے پیرس پروازوں پر 15فیصد رعایت کا اعلان 

مالی نظم و ضبط بہتر بنانے جیسے اقدامات سے عوام کے اعتماد کی بحالی ہوئی:وزیر خزانہ

  • June 1, 2025
  • 2 views
مالی نظم و ضبط بہتر بنانے جیسے اقدامات سے عوام کے اعتماد کی بحالی ہوئی:وزیر خزانہ