عدالت نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کا پولی گراف، فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کروانے کا حکم دے دیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کا حکم دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کا جھوٹ پکڑنے والا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ بانی پی ٹی آئی کے دونوں ٹیسٹ لے کر رپورٹ 9 جون کو پیش کی جائے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی ایس پی) لیگل رپورٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ 9 مئی کیسز میں تفتیش کے لیے بانی پی ٹی آئی 2 بار تحریری اور ایک بار زبانی ٹیسٹ کروانے سے انکار کر چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی پر جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت12 مقدمات درج ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بانی پی ٹی آئی نے 3 بار لاہور پولیس کو پولی گراف ٹیسٹ دینے سے انکار کیا تھا، عمران خان نے وکلاء کی غیر موجودگی میں پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے انکار کیا تھا۔

Related Posts

9 مئی کے مقدمات : بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا
  • June 24, 2025

 لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس…

Continue Reading
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
  • June 24, 2025

صدر ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی شروع ہونے کا اعلان کیا، امریکی صدر کا کہنا ہے…

Continue Reading

You Missed

9 مئی کے مقدمات : بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا

  • June 24, 2025
  • 9 views
9 مئی کے مقدمات : بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا گیا

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، اسرائیلی میڈیا

  • June 24, 2025
  • 10 views
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، اسرائیلی میڈیا

ایران اسرائیل جنگ بندی ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 5000 زائد پوائنٹس کا اضافہ

  • June 24, 2025
  • 11 views
ایران اسرائیل جنگ بندی ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 5000 زائد پوائنٹس کا اضافہ

صبح 4 بجے تک آپریشنز کو کامیابی سے مکمل کیا، ایرانی وزیر خارجہ

  • June 24, 2025
  • 7 views
صبح 4 بجے تک آپریشنز کو کامیابی سے مکمل کیا، ایرانی وزیر خارجہ