امریکی منظوری کے بعد سابق اپوزیشن کے غیرملکی جنگجوؤں کو شامی فوج میں شامل کیا جائے گا۔ 3500 غیرملکی جنگجوؤں میں قریبی ممالک کے اویغور شامل ہیں۔

حیات تحریرالشام کے غیرملکی جنگجو شام میں جنگ کے دوران متحرک رہے امریکا پہلے غیرملکی جنگجوؤں کو شامی فورسز سے نکالنےکا مطالبہ کرتا تھا تاہم ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے حالیہ دورے کے بعد امریکی رویہ میں تبدیلی آئی ہے۔

امریکی ایلچی نے زور دیا ہے کہ غیرملکی جنگجوؤں کی شامی فوج میں شمولیت میں شفافیت ہونی چاہیے۔

شام کے لیے امریکا کے ایلچی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان تنازع “حل کے قابل” ہے جب انہوں نے دارالحکومت دمشق کا دورہ کیا اور عبوری حکومت کی تعریف کی۔

شامل میں اب مغربی طاقتوں کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تناؤ تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔

امریکی ایلچی تھامس بیرک نے شام کی خانہ جنگی کے دوران 2012 میں بند ہونے کے بعد پہلی بار امریکی سفیر کی رہائش گاہ پر جھنڈا لہرایا ہے۔

امریکا نے شام اور اسرائیل کے درمیان 1974 کی جنگ بندی کی تجدید کی ضرورت پر زور دیا۔ ایلچی نے کہا کہ شام اور اسرائیل کے درمیان مسائل کے حل کے لیے “مذاکرات” سے آغاز کرنے کی ضرورت ہے۔

Related Posts

پلاسٹک کی ناکارہ بوتلوں سے ہزاروں روپے کمائیں! عوام کے لئے زبردست آفر
  • July 3, 2025

 پاکستانیوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے بگڑتے ہوئے وسیع پیمانے پر اثرات کا سامنا ہے تاہم پنجاب نے اس مسئلے کو…

Continue Reading
9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
  • July 3, 2025

 پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ 9 اور 10 محرم 2025 کو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، پیسکو…

Continue Reading

You Missed

پلاسٹک کی ناکارہ بوتلوں سے ہزاروں روپے کمائیں! عوام کے لئے زبردست آفر

  • July 3, 2025
  • 0 views
پلاسٹک کی ناکارہ بوتلوں سے ہزاروں روپے کمائیں! عوام کے لئے زبردست آفر

9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

  • July 3, 2025
  • 0 views
9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

’اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے‘

  • July 3, 2025
  • 0 views
’اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے‘

بانی پی ٹی آئی کا کیا قصور ہے کہ وہ جیل میں ہیں، محمود خان اچکزئی

  • July 3, 2025
  • 0 views
بانی پی ٹی آئی کا کیا قصور ہے کہ وہ جیل میں ہیں، محمود خان اچکزئی