گوجرانوالہ کی پیپلز کالونی کے ایک نجی سکول میں 9 ویں جماعت کے طالب علم کی کوئی چیز کھانے کے بعد اچانک طبعیت خراب ہو گئی۔ واش روم میں گر کر بے ہوش ہونے پر اس کے گھر اطلاع دی گئی۔ اس کا بھائی سکول پہنچا اور اسے فوری طور پر قریبی پنجاب کمپلیکس ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے اسے سول ہسپتال لے جایا گیا، مگر ہسپتال پہنچ کر وہ جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تحقیقات کر رہی ہے۔ بچے کا والد روزگار کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہے۔
76 لاکھ سے زائد مالیت کے آئی فون سمگلنگ کیس کی ملزمہ کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے 76 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے آئی فونز کی سمگلنگ کیس میں ملزمہ آمنہ ناز کی…