پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ جوہانسبرگ میں ہونے والے اس میچ کے دوران موسم ابر آلود رہا، اور اسٹیڈیم کے قریب آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ خراب موسم کے باعث گراونڈ اسٹاف نے پچ کو کورز سے ڈھانپ دیا تاکہ اسے محفوظ رکھا جا سکے۔ ان حالات کے پیش نظر میچ کے آغاز میں تاخیر ہو گئی۔
Temba Bavuma to spearhead South Africa in Pakistan Test series
Cricket South Africa (CSA) has announced the squad for their upcoming series against Pakistan. Key players representing the Proteas include…