کراچی میں مویشی منڈی کا افتتاح ہوگیا

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مویشی منڈی کی وجہ سے شہرقائد میں رونق لگ جاتی ہے، کراچی مویشی منڈی میں لاکھوں جانور لائے جاتے ہیں، پاکستان بھر سے بیوپاری مویشی منڈی کا رخ کرتے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی منڈی میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ آتے ہیں، ٹریفک مسائل ہمارے لیے چیلنج ہے، جولوگ آتے ہیں ان کیلئے ٹریفک کے مسائل بھی حل کریں گے۔

رات کے اوقات میں پولیس پٹرولنگ کو مزید مؤثر بنائیں گے، تبدیلی کا لفظ بےکار ہوگیا یہ بہتری کا سال ہے، بڑے پیمانے پرٹریڈ ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کے وژن کے مطابق یہ بہتری جاری رہے گی، اُمید ہے بیوپاریوں کا کاروبار یہاں پر اچھا چلےگا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ملکی معیشت کے حوالے سے شہر قائد کی اہمت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے۔

Related Posts

دنیا کے لیے ایران کا جوہری خطرہ ختم کر دیا، اسرائیل اب زیادہ محفوظ ہے، ٹرمپ
  • June 22, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران میں 3 جوہری تنصیبات پر حملے مکمل کر لیے…

Continue Reading
ایران کے خلاف امریکا کے طاقت کے استعمال سے سخت پریشان ہوں، انتونیو گوتریس
  • June 22, 2025

 ایران پر امریکی فضائی حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا کہ ’’میں آج امریکا کی طرف سے…

Continue Reading

You Missed

دنیا کے لیے ایران کا جوہری خطرہ ختم کر دیا، اسرائیل اب زیادہ محفوظ ہے، ٹرمپ

  • June 22, 2025
  • 13 views
دنیا کے لیے ایران کا جوہری خطرہ ختم کر دیا، اسرائیل اب زیادہ محفوظ ہے، ٹرمپ

ایران کے خلاف امریکا کے طاقت کے استعمال سے سخت پریشان ہوں، انتونیو گوتریس

  • June 22, 2025
  • 2 views
ایران کے خلاف امریکا کے طاقت کے استعمال سے سخت پریشان ہوں، انتونیو گوتریس

ایران کا امریکا کیخلاف بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان

  • June 22, 2025
  • 15 views
ایران کا امریکا کیخلاف بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان

ایران نے حملے سے قبل تینوں ایٹمی تنصیبات خالی کرا لی تھیں، ایرانی حکام

  • June 22, 2025
  • 16 views
ایران نے حملے سے قبل تینوں ایٹمی تنصیبات خالی کرا لی تھیں، ایرانی حکام