
سعودی عرب میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔سعودی میڈیا کے مطابق تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحی 6 جون جمعہ کو ہوگی۔