کنگنا رناوت نے اپنی سب سے بڑی غلطی تسلیم کرلی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم ایمرجنسی سے متعلق اپنے فیصلوں میں غلطی کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں کنگنا نے اس بات کا اعتراف کیا کہ فلم کو سینما گھروں میں ریلیز کرنا ایک غلط فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ فلم کو آن لائن پلیٹ فارم پر ریلیز کرنا زیادہ بہتر ہوتا، کیونکہ موجودہ حالات میں وہ فلم کی سینما ریلیز میں تاخیر سے وہ خوفزدہ ہیں۔

ایمرجنسی میں سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرنے والی کنگنا نے انکشاف کیا کہ سنٹرل بیورو آف فلم سرٹیفیکیشن(سی بی ایف سی)کئی ماہ سے فلم کی منظوری میں تاخیر کر رہا ہے، جس سے انہیں خدشہ ہے کہ فلم میں کیا کچھ حذف کر دیا جائے گا یا باقی رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز سنسر شپ کے مسائل سے بچنے کا بہترین حل ہوتا، سنیما ریلیز سے بہتر تھا کہ وہ اسے آن لائن ہی ریلیز کردیتی۔کنگنا نے کہا کہ انہوں نے کچھ معاملات کو معمولی سمجھا، یہ سوچتے ہوئے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے دور میں فلم کی ریلیز آسان ہوگی تاہم اب انہیں احساس ہورہا ہے کہ انہوں نے مختلف سطحوں پر غلط فیصلے کیے، جن میں فلم کی ہدایت کاری کرنا بھی شامل ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ مایوس تھیں لیکن حالات کا سامنا کیا، سنسر بورڈ کی ہدایت پر کچھ مناظر کو دوبارہ عکس بند کرنا پڑا، تاہم ان کا دعوی ہے کہ جو حذف کیا گیا، وہ حقیقت پر مبنی تھا اور اس کے شواہد موجود ہیں۔

Related Posts

امریکا کے ساتھ فضائی دفاع کو ’مضبوط‘ کریں گے، زیلنسکی
  • July 4, 2025

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور یوکرینی ہم منصب زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں فضائی دفاعی نظام سمیت…

Continue Reading
لیاری حادثے میں لاپتہ افراد ملبے تلے نہیں دبے ہوئے تو پھر کہاں ہیں؟
  • July 4, 2025

یہ وہ لوگ ہیں، جنہیں لیاری میں گرنے والے عمارت میں ریسکیو کام کے دوران حکام نے یہ کہہ کر…

Continue Reading

You Missed

امریکا کے ساتھ فضائی دفاع کو ’مضبوط‘ کریں گے، زیلنسکی

  • July 4, 2025
  • 55 views
امریکا کے ساتھ فضائی دفاع کو ’مضبوط‘ کریں گے، زیلنسکی

لیاری حادثے میں لاپتہ افراد ملبے تلے نہیں دبے ہوئے تو پھر کہاں ہیں؟

  • July 4, 2025
  • 52 views
لیاری حادثے میں لاپتہ افراد ملبے تلے نہیں دبے ہوئے تو پھر کہاں ہیں؟

بچے کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں پرنسپل کو بچے کے ماموں نے خنجروں کے وار کرکے قتل کر دیا

  • July 4, 2025
  • 51 views
بچے کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں پرنسپل کو بچے کے ماموں نے خنجروں کے وار کرکے قتل کر دیا

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

  • July 4, 2025
  • 42 views
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

پلاسٹک کی ناکارہ بوتلوں سے ہزاروں روپے کمائیں! عوام کے لئے زبردست آفر

  • July 3, 2025
  • 76 views
پلاسٹک کی ناکارہ بوتلوں سے ہزاروں روپے کمائیں! عوام کے لئے زبردست آفر

9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

  • July 3, 2025
  • 56 views
9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

’اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے‘

  • July 3, 2025
  • 68 views
’اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے‘

بانی پی ٹی آئی کا کیا قصور ہے کہ وہ جیل میں ہیں، محمود خان اچکزئی

  • July 3, 2025
  • 71 views
بانی پی ٹی آئی کا کیا قصور ہے کہ وہ جیل میں ہیں، محمود خان اچکزئی

پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے

  • July 3, 2025
  • 69 views
پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے

وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

  • July 3, 2025
  • 65 views
وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

امریکا آنے والوں کے لیے نئی وارننگ جاری

  • July 3, 2025
  • 73 views
امریکا آنے والوں کے لیے نئی وارننگ جاری

ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا ’ناقابل قبول‘ ہے، امریکا

  • July 3, 2025
  • 69 views
ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا ’ناقابل قبول‘ ہے، امریکا

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بحال ہونے کی وجہ سامنے آگئی

  • July 3, 2025
  • 74 views
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بحال ہونے کی وجہ سامنے آگئی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے فائنل میں جگہ بنالی

  • July 3, 2025
  • 72 views
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے فائنل میں جگہ بنالی

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 26 ارکان کی رکنیت ختم کرنے کی تیاری

  • July 3, 2025
  • 71 views
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 26 ارکان کی رکنیت ختم کرنے کی تیاری

بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا

  • July 3, 2025
  • 70 views
بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا

عمران خان نے کہا ہے ان سے بات کی جائے جن سے ٹرمپ بات کررہے ہیں، علیمہ خان

  • July 3, 2025
  • 60 views
عمران خان نے کہا ہے ان سے بات کی جائے جن سے ٹرمپ بات کررہے ہیں، علیمہ خان