میں حافظِ قرآن ہوں، بلال سعید کا انکشاف

بلال سعید نے کہا کہ مدرسے سے غیر حاضری اور چھٹیاں کرنے کے باوجود وہ حافظِ قرآن بنے، اور اس کے کافی وقت بعد انہوں نے گلوکاری کا آغاز کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حافظِ قرآن ہونے کے باوجود گلوکاری شروع کرنے پر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی بار تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ وہ کہاں چلتے، وہاں لوگوں کی نظروں سے بچنے کی کوشش کرتے تھے۔ بلال سعید نے مزید کہا کہ جب ان کا پہلا گانا ریلیز ہو کر مشہور ہوا تو وہ اپنے مدرسے کے استاد کو دور سے دیکھ کر راستہ بدل دیتے تھے۔

بلال سعید نے حافظِ قرآن ہونے کے باوجود گلوکاری کرنے کا کریڈٹ اپنے والد کو دیا اور کہا کہ والد نے انہیں گلوکاری کی اجازت دی کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا بعد میں یہ نہ کہے کہ والد نے اس پر سختی کی اور اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کا موقع نہ دیا۔

Related Posts

  • April 19, 2025

جوش میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ پنجاب میں بھرپور کام کررہی ہے تاہم…

Continue Reading
نئی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا
  • April 4, 2025

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت…

Continue Reading

You Missed

100 days in: How Trump reshaped US’ immigration policy?

  • April 30, 2025
  • 10 views
100 days in: How Trump reshaped US’ immigration policy?

U.S. Cancels 4,000 Student Visas Over Crime Links in Major Crackdown

  • April 30, 2025
  • 8 views
U.S. Cancels 4,000 Student Visas Over Crime Links in Major Crackdown

VFS Global launches CSP assistance service for Germany visa applicants in Bengaluru and Kochi

  • April 30, 2025
  • 7 views
VFS Global launches CSP assistance service for Germany visa applicants in Bengaluru and Kochi

Heading to the US soon? Apply for your visa in these cities to get it the quickest

  • April 30, 2025
  • 9 views
Heading to the US soon? Apply for your visa in these cities to get it the quickest